ایک بزرگ فرماتے ہیں میں نے تین لوگوں سے زیادہ بد نصیب کسی کو نہیں دیکھا ۔۔1) وہ جو پرانے کپڑے پہنے جب کہ اس کے پاس نئے کپڑے ہوں۔۔ 2)وہ شخص جس کے پاس کھانا ہو اور وہ پھر بھی بھوکا رہے۔ پھرچپ ہوگئے یہاں تک کے انکے آنکھوں میں آنسو آگے، کسی نے پوچھا تیسرا شخص کون ہے ؟ فرمایا تیسرا شخص جو صحت اور دولت ہونے کے باوجود صرف ایک بیوی پر گزارا کر رہا ہو۔۔۔😜