استاد:- وہ کون تھا جو اپنی غلطی پہ اڑا رہا اور معافی نہی مانگی؟؟ اور آج تک ذلیل ہو رہا.. شاگرد:- جناب ""نواز شریف"" استاد:- مرغا بن اُلو کے پٹھے..! کل بھی بتایا تھا کہ وہ شیطان ابلیس تھا (دوسرے شاگرد سے) تم بتاؤ وہ کون تھا جو رب کی رضا پہ راضی نا ہوا اور آج تک لوگوں کو گمراہ کر رہا اور ذلیل کروا رہا اور خود بھی ہو رہا؟؟ شاگرد:- جناب ""عمران خان"" استاد غصے سے:- تو بھی کان پکڑ گدھے..!! ابلیس نے رب کی رضا پہ سجدہ نہی کیا تھا اور لوگوں کو گمراہ کر رہا آج تک (تیسرے شاگرد سے) تم بتاؤ اللہ پاک کا پیدا کردہ وہ کون ہے جو پیدا ہو کر آج تک مرنے کا نام ہی نہی لے رہا اور رہتی دنیا تک زندہ رہے گا.. شاگرد:- جناب ""بھٹو"" استاد:- مرغا بن تو بھی..!! کل بھی پڑھایا تھا کہ ابلیس ہے وہ ابلیس.. نوٹ:- بچے غیر سیاسی ہوتے ہیں😜😜