'' محبت اور عزت نفس کا آپس میں بڑا گہرا تعلق ہوتا ہے- محبت سب سے پہلے عزت نفس کو ختم کردیتی ہے ! یا بندہ محبت کر لے یا پھر اپنی عزت - ہاتھ کی مٹھی میں یہ دونوں چیزیں اکٹھی نہیں آ سکتیں-'' BY MUHAMMAD SARFARAZ