خدا سے مشورہ مانگا ہے تیرے بارے میں کوئی اشارہ تو اب ہو گا استخارے میں....