ہمارے معاشرے میں کیوں پسند کی شادی کا وہ تناسب نہیں جو کئی دوسرے ممالک میں ہے۔۔۔۔ ؟ کیا ہمارا دین اس کی اجازت نہیں دیتا۔۔۔۔؟ کیا ہم زیادہ غیرت مند لوگ ہیں۔۔۔۔۔ ؟ کیا پسند کی شادی ناجائز ہے۔۔۔؟