🌹السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ🌹 ⚘*بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِیمِ*⚘ 🌺 ان گنت درود و سلام اور برکات حضرت محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم پراور آپ کی آل پراور حضرت ابراہیم علیہ السلام پراور آپ کی آل پر🌺 *"خوشی" جھونپڑی یا محل کی محتاج نہیں ہوتی. یہ اللہ تعالٰی کی وہ عطا ہےجو وہ اپنے خوش نصیب بندوں کوجس حال میں چاہے عطا کر دیتاہے* . اے اللہ کریم ہمیں دین اور دنیا کی بھلائیاں عطا فرما۔ ہمارے ایمان کی حفاظت فرما اور اپنے حفظ و امان میں رکھ۔ *اللہ تعالی ‎ہمیشہ آپ کا نگہبان رہے ۔ ہر مشکل گھڑی سے بچائے اور کسی کا محتاج نہ کرے۔آپ کا آج کا دن گزرے کل کے دن سے بہتر ہو . اللہ تعالی آپ کو صحت سلامتی اور ایمان کامل عطا کرےاور آپ کا دامن ہمیشہ خوشیوں سے بھرا رکهے.* آمین یارب العالمین