بچے کہ ہاتھ سے پینسل گر گئی، بچے نے ایک ہاتھ سینے پر رکھ کر دوسرے ہاتھ سے پینسل اٹهائی، بچے کی ماں دیکھ کر پریشان ہو گئی. کہ پتہ نہیں بچے کو سینے میں کوئی تکلیف ہے، ماں سے رہا نا گیا بچے سے کہنے لگی سینے پر ہاتھ کیوں رکها؟ بچے نے معصومیت سے جواب دیا، وہ نہ کل ہماری ٹیچر نے سینے پر ہاتھ رکهے بغیر پینسل اٹهائی، تو اس کے دونوں گردے باہر آگئے تھے...! 😂😂😂