کیا آپ کو پتہ ہے؟؟ کہ موبائل میں کیوں حالت پرواز یا ائیرو پلین موڈ کا بٹن دیا گیا ہے؟ اگر نہیں تو ہم یہاں آپ کو بتائیں گے ۔اس کا سمجھنا بہت ضروری ہے۔۔۔اس بٹن (حالت پرواز) کا صرف یہ کام نہیں کہ اس بٹن کے کے لگانے سے سگنل کام کرنا چھوڑ دیتے ہیں۔۔بلکہ اس بٹن کا ایک دوسرا بھی بہت اہم فائدہ بھی ہے... جب آپ موبائل حالت پرواز یا ائیرو پلین موڈ پہ کرتے ہو تو جب یہ موبائل آپ کے ہاتھ سے گر جاے تو موبائل زمین پہ نہیں گرے گا بلکہ یہ اڑنا شروع کر دے گا کیونکہ یہ حالت پرواز میں ہوتا ہے۔یعنی اڑرہا ہوتا ہے۔۔ یقین نہیں آتا تو ابھی اپنا موبائل ائیرو پلین موڈ پے لگا کر چیک کرلیں.... بشرط کہ آپ کا موبائل چارج ہو۔اگر پچاس فیصد سے زیادہ چارج ہو تو زیادہ اڑے گا۔