راہِ طلب میں کون کسی کا اپنے بھی بیگانے ہیں چاند سے مکھڑے رشکِ غزالاں سب جانے پہچانے ہیں