قرآن کی بہترین دعائیں ▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓ *اگر صالح اولاد چاہتے ہو تو* رَبِّ هَبْ لِي مِنْ لَدُنْكَ ذُرِّيَّةً طَيِّبَةً إِنَّكَ سَمِيعُ الدُّعَاءِ رَبِّ لَا تَذَرْنِي فَرْدًا وَأَنْتَ خَيْرُ الْوَارِثِينَ ▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓ *اگر تمہیں اس بات کا خوف ہو کہ تمہارا دل گمراہ ہو جائے گا* رَبَّنَا لَا تُزِغْ قُلُوبَنَا بَعْدَ إِذْ هَدَيْتَنَا وَهَبْ لَنَا مِنْ لَدُنْكَ رَحْمَةً إِنَّكَ أَنْتَ الْوَهَّاب ▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓ *اگر چاہتے ہو کہ تمہیں شہادت جیسی سعادت میسر ہو* رَبَّنَا آمَنَّا بِمَا أَنْزَلْتَ وَاتَّبَعْنَا الرَّسُولَ فَاكْتُبْنَا مَعَ الشَّاهِدِينَ ▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓ *اگر کسی بڑی مشکل اور پریشانی میں گرفتار ہو تو* حَسْبِيَ اللَّهُ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ ▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓ *اگرچاہتے ہو آپ اور آپ کی اولاد نماز کی پابند رہے تو* رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاةِ وَمِنْ ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاءِ ▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓ *اگر چاہتے ہو کہ آپ کی بیوی اور اولاد آپ سے ہمیشہ وفادار رہیں تو* رَبَّنَا هَبْ لَنَا مِنْ أَزْوَاجِنَا وَذُرِّيَّاتِنَا قُرَّةَ أَعْيُنٍ وَاجْعَلْنَا لِلْمُتَّقِينَ إِمَامًا ▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓ *اگر اچھے گھر کی تلاش میں ہو تو* رَبِّ أَنْزِلْنِي مُنْزَلًا مُبَارَكًا وَأَنْتَ خَيْرُ الْمُنْزِلِين ▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓ *اگر چاہتے ہو کہ شیطان تم سے ہمیشہ دور رہے تو* رَبِّ أَعُوذُ بِكَ مِنْ هَمَزَات«الشَّيَاطِينِ وَأَعُوذُ بِكَ رَبِّ أَنْ يَحْضُرُونِ ▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓ *اگر جہنم کے عذاب سے ڈرتے ہو تو* رَبَّنَا اصْرِفْ عَنَّا عَذَابَ جَهَنَّمَ إِنَّ عَذَابَهَا كَانَ غَرَامًا ▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓ *اگر اس بات کا خوف ہو کہ اللہ تعالی تمہارے اعمال قبول نہیں کرے گا تو* رَبَّنَا تَقَبَّلْ مِنَّا إِنَّكَ أَنْتَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ ▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓ *اگر پریشان حال ہو تو*: إنما أَشْكُو بَثِّي وَحُزْنِي إِلَى اللَّه ▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓ اپنے دوستوں اور احباب کو ان قرآن دعاؤں سے مطلع فرمائیں، شاید کسی کی مشکل کا حل انہی دعاؤں میں سے کسی ایک دعا میں ہو۔ ▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓