سمجھایا تو اُن کو جاتا ہے جِن کو کوئى غلط فہمی ہو، اور منایا اُن کو جاتا ہے جو ناراض ہُوں. جِن کو ہم پہ اور ہمیں اُن پہ مان ہوں، اُن کو ہم سے اور ہمیں اُن سے مُحبت ہو. جو ہمیں دیکھنا ہی نہیں چاہتے، هم اُن کو وضاحتیں کیوں دیں؟ اُن کے پاس جا کر اپنا بھرم کیوں کھوئیں؟ زِندگی کے کُچھ مقامات پر لاپرواہ رہنا سیکھئیے، کیونکہ جِس طرح ہر بات کہنے والی نہیں ہوتی، اُسی طرح ہر بات سُننے والی بھی نہیں ہوتی.