Untitled


SUBMITTED BY: Ubaid

DATE: June 17, 2017, 6:04 p.m.

FORMAT: Text only

SIZE: 1.9 kB

HITS: 259

  1. قرآن کی بہترین دعائیں
  2. ▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓
  3. *اگر صالح اولاد چاہتے ہو تو*
  4. رَبِّ هَبْ لِي مِنْ لَدُنْكَ ذُرِّيَّةً طَيِّبَةً إِنَّكَ سَمِيعُ الدُّعَاءِ
  5. رَبِّ لَا تَذَرْنِي فَرْدًا وَأَنْتَ خَيْرُ الْوَارِثِينَ
  6. ▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓
  7. *اگر تمہیں اس بات کا خوف ہو کہ تمہارا دل گمراہ ہو جائے گا*
  8. رَبَّنَا لَا تُزِغْ قُلُوبَنَا بَعْدَ إِذْ هَدَيْتَنَا وَهَبْ لَنَا مِنْ لَدُنْكَ رَحْمَةً إِنَّكَ أَنْتَ الْوَهَّاب
  9. ▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓
  10. *اگر چاہتے ہو کہ تمہیں شہادت جیسی سعادت میسر ہو*
  11. رَبَّنَا آمَنَّا بِمَا أَنْزَلْتَ وَاتَّبَعْنَا الرَّسُولَ فَاكْتُبْنَا مَعَ الشَّاهِدِينَ
  12. ▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓
  13. *اگر کسی بڑی مشکل اور پریشانی میں گرفتار ہو تو*
  14. حَسْبِيَ اللَّهُ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ
  15. ▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓
  16. *اگرچاہتے ہو آپ اور آپ کی اولاد نماز کی پابند رہے تو*
  17. رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاةِ وَمِنْ ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاءِ
  18. ▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓
  19. *اگر چاہتے ہو کہ آپ کی بیوی اور اولاد آپ سے ہمیشہ وفادار رہیں تو*
  20. رَبَّنَا هَبْ لَنَا مِنْ أَزْوَاجِنَا وَذُرِّيَّاتِنَا قُرَّةَ أَعْيُنٍ وَاجْعَلْنَا لِلْمُتَّقِينَ إِمَامًا
  21. ▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓
  22. *اگر اچھے گھر کی تلاش میں ہو تو*
  23. رَبِّ أَنْزِلْنِي مُنْزَلًا مُبَارَكًا وَأَنْتَ خَيْرُ الْمُنْزِلِين
  24. ▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓
  25. *اگر چاہتے ہو کہ شیطان تم سے ہمیشہ دور رہے تو*
  26. رَبِّ أَعُوذُ بِكَ مِنْ هَمَزَات«الشَّيَاطِينِ وَأَعُوذُ بِكَ رَبِّ أَنْ يَحْضُرُونِ
  27. ▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓
  28. *اگر جہنم کے عذاب سے ڈرتے ہو تو*
  29. رَبَّنَا اصْرِفْ عَنَّا عَذَابَ جَهَنَّمَ إِنَّ عَذَابَهَا كَانَ غَرَامًا
  30. ▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓
  31. *اگر اس بات کا خوف ہو کہ اللہ تعالی تمہارے اعمال قبول نہیں کرے گا تو*
  32. رَبَّنَا تَقَبَّلْ مِنَّا إِنَّكَ أَنْتَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ
  33. ▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓
  34. *اگر پریشان حال ہو تو*:
  35. إنما أَشْكُو بَثِّي وَحُزْنِي إِلَى اللَّه
  36. ▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓
  37. اپنے دوستوں اور احباب کو ان قرآن دعاؤں سے مطلع فرمائیں، شاید کسی کی مشکل کا حل انہی دعاؤں میں سے کسی ایک دعا میں ہو۔
  38. ▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓

comments powered by Disqus