Untitled


SUBMITTED BY: Ubaid

DATE: June 13, 2017, 5:35 p.m.

UPDATED: June 24, 2017, 10:07 a.m.

FORMAT: Text only

SIZE: 665 Bytes

HITS: 424

  1. ایک مولوی صاحب آداب صحبت پر درس دے رہے تھے کہ اگر بیوی سو رہی ہو تو صحبت کیلئے اٹھانا مناسب نہیں بلکہ تولیہ بھگو کر بیوی کے پیروں پر لگانا چاہیے اور وہ خود ہی بیدار ہو تو زیادہ اچھا ہے ۔ درس ختم ہو جانے کے بعد مولوی صاحب گھر تشریف لائے۔ بیوی سو رہی تھی۔تولیہ بھگو کر بیوی کے پیروں پر پھیرنے لگے۔ جس پر بیوی نےنیند بھری بندآنکھیں موندے ہوئےحیرت سے کہا ؛ مولوی صاحب خیریت تو ہے آج دوسری دفعہ ؟ ۔ مولوی صاحب نے تولیہ وہیں پہ پھینکا اور مسجد کی طرف دوڑ لگا دی ۔ لاؤڈ اسپیکر آن کر کے فرمانے لگے: حضرات ایک ضروری اعلان سماعت فرمائیں ۔ ہمارے درس کا ناجائز فائدہ اٹھا کر کوئی شخص گاؤں میں تولیہ بھگو کر گھوم پھر رہا ہے اور گھات میں ہے ۔ لہذا اپنے اپنے طریقے سے صحبت کریں ۔

comments powered by Disqus