Mos


SUBMITTED BY: Ubaid

DATE: June 18, 2017, 10:27 a.m.

FORMAT: Text only

SIZE: 597 Bytes

HITS: 330

  1. ایک مسجد میں خطبۂ جمعہ سے پہلے تقریر ھو رھی تھی، کافی بھیڑ تھی - مولانا صاحب ابھی ابھی انگلینڈ سے واپس آئے تھے اور فرما رھے تھے ...........
  2. "جناب میں انگلینڈ گیا تو وھاں دیکھا کہ ایک ھی مسجد میں دیوبندی ، بریلوی ، وھابی ، سنی ، شیعہ وغیرہ اکٹھے نماز پڑھ رھے ہیں"
  3. یہ سن کر بھیڑ میں غصہ کی لہر دوڑ گئی ........
  4. "استغفرالله" کی آوازیں بلند ھونے لگیں !
  5. پر مولوی صاحب نے بھیڑ کو کنٹرول میں کیا اور فرمایا کہ ...........
  6. "آپ لوگوں کی دعاؤں سے میں وھاں ایک مہینہ رھا اور سب کو الگ الگ کرا کے واپس آیا ھوں" -
  7. یہ سب سن کر بھیڑ کی جان میں جان آئی اور پوری مسجد "الله اکبر" کے نعروں سے گونج گئی -

comments powered by Disqus