Good Moring Friends


SUBMITTED BY: ijazsial

DATE: Dec. 24, 2020, 3:03 a.m.

FORMAT: Text only

SIZE: 718 Bytes

HITS: 561

  1. 🌹السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ🌹
  2. ⚘*بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِیمِ*⚘
  3. 🌺 ان گنت درود و سلام اور برکات حضرت محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم پراور آپ کی آل پراور حضرت ابراہیم علیہ السلام پراور آپ کی آل پر🌺
  4. *"خوشی" جھونپڑی یا محل کی محتاج نہیں ہوتی. یہ اللہ تعالٰی کی وہ عطا ہےجو وہ اپنے خوش نصیب بندوں کوجس حال میں چاہے عطا کر دیتاہے* .
  5. اے اللہ کریم ہمیں دین اور دنیا کی بھلائیاں عطا فرما۔ ہمارے ایمان کی حفاظت فرما اور اپنے حفظ و امان میں رکھ۔
  6. *اللہ تعالی ‎ہمیشہ آپ کا نگہبان رہے ۔ ہر مشکل گھڑی سے بچائے اور کسی کا محتاج نہ کرے۔آپ کا آج کا دن گزرے کل کے دن سے بہتر ہو . اللہ تعالی آپ کو صحت سلامتی اور ایمان کامل عطا کرےاور آپ کا دامن ہمیشہ خوشیوں سے بھرا رکهے.*
  7. آمین یارب العالمین

comments powered by Disqus