Allama


SUBMITTED BY: Ubaid

DATE: June 18, 2017, 10:25 a.m.

FORMAT: Text only

SIZE: 461 Bytes

HITS: 292

  1. علامہ اقبال
  2. منزل سے آگے بڑھ کر منزل تلاش کر
  3. مل جائے تجھکو دریا تو سمندر تلاش کر
  4. ہرشیشہ ٹوٹ جاتا ہےپتھر کی چوٹ سے
  5. پتھر ہی ٹوٹ جائے.. وہ شیشہ تلاش کر
  6. سجدوں سےتیرےکیاہواصدیاں گزرگئیں
  7. دنیا تیری بدل دے.. وہ سجدہ تلاش کر
  8. ایمان تیرا لُٹ گیا رہزن کے ہاتھوں سے
  9. ایماں تیرا بچا لے .... وہ رہبر تلاش کر
  10. ہرشخص جل رہاہےعداوت کی آگ میں
  11. اس آگ کو بجھادے وہ پانی تلاش کر
  12. کرے سوار اونٹ پہ.. اپنے غلام کو......!!
  13. پیدل ہی خود چلے جو وہ آقا تلاش کر.

comments powered by Disqus