Urdu fun ijazsialkwl fb


SUBMITTED BY: ijazsial

DATE: April 28, 2020, 10:22 a.m.

FORMAT: Text only

SIZE: 397 Bytes

HITS: 576

  1. سمجھایا تو اُن کو جاتا ہے جِن کو کوئى غلط فہمی ہو، اور منایا اُن کو جاتا ہے جو ناراض ہُوں. جِن کو ہم پہ اور ہمیں اُن پہ مان ہوں، اُن کو ہم سے اور ہمیں اُن سے مُحبت ہو. جو ہمیں دیکھنا ہی نہیں چاہتے، هم اُن کو وضاحتیں کیوں دیں؟ اُن کے پاس جا کر اپنا بھرم کیوں کھوئیں؟ زِندگی کے کُچھ مقامات پر لاپرواہ رہنا سیکھئیے، کیونکہ جِس طرح ہر بات کہنے والی نہیں ہوتی، اُسی طرح ہر بات سُننے والی بھی نہیں ہوتی.

comments powered by Disqus