Ramazan


SUBMITTED BY: Ubaid

DATE: June 14, 2017, 7:48 p.m.

FORMAT: Text only

SIZE: 395 Bytes

HITS: 367

  1. ☘🕋🍄🏝🍄🕋☘
  2. رمضان کا مہینہ گرمی کے
  3. موسم میں آ رہا ہے ،اور آنے
  4. والے تقریبا بارہ سال تک گرمی
  5. میں آئے گا پانی کی شدت نہ
  6. ہو اس لئے آپ سحری کے وقت
  7. دو چمچ دہی میں چھوٹی الائچی
  8. مکس کرکے پی لیں.
  9. اس سے دن بھر افطار کے وقت
  10. تک پیاس نہیں لگے گی . آرام
  11. سے ہر روزہ گزر جائے گا.
  12. ان شاءالله
  13. اس چھوٹی سی بات کو سب
  14. مسلمانوں تک پہنچائیں تاکہ کسی
  15. کا ایک روزہ بھی ضائع نہ جائے .
  16. 🍒🕋🏝🕋🏝🕋🍒

comments powered by Disqus